ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 27

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا سَقَرُ ﴿ؕ۲۷﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ سقر (جہنم) کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27۔ 1 دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔