ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔ En
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
En
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔