ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 23

ثُمَّ اَدۡبَرَ وَ اسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
پھر اس نے پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔ En
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
En
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

23۔ 1 یعنی حق سے انکار کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔