ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اس نے دیکھا۔ En
پھر تامل کیا
En
اس نے پھر دیکھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

21۔ 1 یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔