ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟