ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 2

قُمۡ فَاَنۡذِرۡ ۪ۙ﴿۲﴾
اٹھ کھڑا ہو، پس ڈرا۔ En
اُٹھو اور ہدایت کرو
En
کھڑا ہوجا اور آگاه کردے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی کفر و معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔