ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 19

فَقُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۹﴾
پس وہ مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔