ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 18

اِنَّہٗ فَکَّرَ وَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک اس نے غور و فکر کیا اور بات بنائی۔ En
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
En
اس نے غور کرکے تجویز کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

18۔ 1 یعنی قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔