ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 15

ثُمَّ یَطۡمَعُ اَنۡ اَزِیۡدَ ﴿٭ۙ۱۵﴾
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ En
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
En
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی کفر و معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔