ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 14

وَّ مَہَّدۡتُّ لَہٗ تَمۡہِیۡدًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور میں نے اس کے لیے سامان تیار کیا، ہر طرح تیار کرنا۔ En
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
En
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔