ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 10

عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ غَیۡرُ یَسِیۡرٍ ﴿۱۰﴾
کافروں پر آسان نہیں۔ En
(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
En
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

10۔ 1 یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔