ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المدثر (74) — آیت 1

یٰۤاَیُّہَا الۡمُدَّثِّرُ ۙ﴿۱﴾
اے کمبل میں لپٹنے والے! En
اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو
En
اے کپڑا اوڑھنے والے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اے کپڑا اوڑھنے والے (1)