ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المزمل (73) — آیت 7

اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
بلاشبہ تیرے لیے دن میں ایک لمبا کام ہے۔ En
دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
En
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے، یعنی اس پر ہمیشگی کر، دن ہو یا رات، اللہ کی تسبیح و تمحید اور تکبیر و تہلیل کرتا رہ۔