ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المزمل (73) — آیت 3

نِّصۡفَہٗۤ اَوِ انۡقُصۡ مِنۡہُ قَلِیۡلًا ۙ﴿۳﴾
آدھی رات( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔ En
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
En
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔