ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المزمل (73) — آیت 2

قُمِ الَّیۡلَ اِلَّا قَلِیۡلًا ۙ﴿۲﴾
رات کو قیام کر مگر تھوڑا۔ En
رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
En
رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہوجاؤ مگر کم En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔