26۔ 1 یہ بددعا اس وقت کی جب حضرت نوح ؑ ان کے ایمان لانے سے بالکل ناامید ہوگئے اور اللہ نے بھی اطلاع کردی کہ اب ان میں سے کوئی ایمان نہیں لائے گا (وَاُوْحِيَاِلٰينُوْحٍاَنَّهٗلَنْيُّؤْمِنَمِنْقَوْمِكَاِلَّامَنْقَدْاٰمَنَفَلَاتَبْتَىِٕسْبِمَاكَانُوْايَفْعَلُوْنَ 36ښ) 11۔ ہود:36) مطلب ہے کسی کو باقی نہ چھوڑ۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔