ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ نوح (71) — آیت 14

وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾
حالانکہ یقینا اس نے تمھیں مختلف حالتوں میں پیدا کیا۔ En
حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
En
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (بَلْ قَالُـوْٓا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۢ بَلِ افْتَرٰىهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ ښ فَلْيَاْتِنَا بِاٰيَةٍ كَمَآ اُرْسِلَ الْاَوَّلُوْنَ ۝) 21۔ الانبیاء:5)، (اَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَاۗءَهُمْ مَّا لَمْ يَاْتِ اٰبَاۗءَهُمُ الْاَوَّلِيْنَ 68؀ۡ) 23۔ المؤمنون:68) وغیرھا میں تفصیل گزری۔