ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 9

وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ ۙ﴿۹﴾
اور پہاڑ رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔ En
اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون
En
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورة القارعۃ میں ہے۔