ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 8

یَوۡمَ تَکُوۡنُ السَّمَآءُ کَالۡمُہۡلِ ۙ﴿۸﴾
جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔ En
جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
En
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔