ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 7

وَّ نَرٰىہُ قَرِیۡبًا ؕ﴿۷﴾
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔ En
اور ہماری نظر میں نزدیک
En
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گی۔