ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 6

اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾
بے شک وہ اسے دور خیال کر رہے ہیں۔ En
وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
En
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔