ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 5

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۵﴾
پس تو صبر کر، بہت اچھا صبر۔ En
(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
En
پس تو اچھی طرح صبر کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔