ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 34

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
اور وہ جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں۔ En
اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں
En
اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔