ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 3

مِّنَ اللّٰہِ ذِی الۡمَعَارِجِ ؕ﴿۳﴾
اللہ کی طرف سے، جو سیڑھیوں والا ہے۔ En
(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
En
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔