ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 24

وَ الَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
اور وہ جن کے مالوں میں ایک مقرر حصہ ہے۔ En
اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
En
اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

24۔ 1 یعنی زکوٰۃ مفروضۃ، بعض کے نزدیک یہ عام ہے، صدقات واجبہ اور نافلہ دونوں اس میں شامل ہیں۔