ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 21

وَّ اِذَا مَسَّہُ الۡخَیۡرُ مَنُوۡعًا ﴿ۙ۲۱﴾
اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت روکنے والا ہے۔ En
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
En
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔