ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 20

اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔ En
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
En
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔