ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 2

لِّلۡکٰفِرِیۡنَ لَیۡسَ لَہٗ دَافِعٌ ۙ﴿۲﴾
کافروں پر، اسے کوئی ہٹانے والا نہیں۔ En
(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا
En
کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔