ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 16

نَزَّاعَۃً لِّلشَّوٰی ﴿ۚۖ۱۶﴾
منہ اور سر کی کھال کو اتار کھینچنے والی ہے۔ En
کھال ادھیڑ ڈالنے والی
En
جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔