ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 13

وَ فَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُــٔۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾
اور اپنے خاندان کو، جو اسے جگہ دیا کرتا تھا۔ En
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا
En
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔