ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 12

وَ صَاحِبَتِہٖ وَ اَخِیۡہِ ﴿ۙ۱۲﴾
اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی کو۔ En
اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی
En
اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔