ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعراف (7) — آیت 120

وَ اُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ۚۖ
اور جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے۔
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔