ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 8

فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
تو کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟ En
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
En
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔