ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 6

وَ اَمَّا عَادٌ فَاُہۡلِکُوۡا بِرِیۡحٍ صَرۡصَرٍ عَاتِیَۃٍ ۙ﴿۶﴾
اور جو عاد تھے وہ سخت ٹھنڈی، تند آندھی کے ساتھ ہلاک کر دیے گئے، جو قابو سے باہر ہونے والی تھی۔ En
رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
En
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود ؑ کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔