ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 52

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۵۲﴾
پس اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
En
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

52۔ 1 جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔