ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 51

وَ اِنَّہٗ لَحَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿۵۱﴾
اور بلاشبہ وہ یقینا ثابت شدہ یقین ہے۔ En
اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے
En
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

51۔ 1 یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔