ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 48

وَ اِنَّہٗ لَتَذۡکِرَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
اور بے شک یہ (قرآن) ڈرنے والوں کے لیے یقینا ایک نصیحت ہے۔ En
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
En
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

48۔ 1 کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔