ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 47

فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾
پھر تم میں سے کوئی بھی( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔ En
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
En
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

47۔ 1 اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔