ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 45

لَاَخَذۡنَا مِنۡہُ بِالۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
تو یقینا ہم اس کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے۔ En
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
En
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

45۔ 1 یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔