ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 43

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۳﴾
(یہ) جہانوں کے رب کی طرف سے اتارا ہوا ہے۔ En
یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے
En
(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

43۔ 1 یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔