ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 4

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَ عَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾
ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی(قیامت) کو جھٹلادیا۔ En
کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
En
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔