ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 39

وَ مَا لَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
اور جسے تم نہیں دیکھتے! En
اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں
En
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

39۔ 1 یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔