ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 38

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں اس کی جسے تم دیکھتے ہو! En
تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں
En
پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔