ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 34

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ؕ۳۴﴾
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ En
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
En
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34۔ 1 یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔