ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 31

ثُمَّ الۡجَحِیۡمَ صَلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۱﴾
پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔ En
پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
En
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

31۔ 1 یہ اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔