ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 30

خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾
اسے پکڑو، پس اسے طوق پہنادو۔ En
(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو
En
(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔