ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 28

مَاۤ اَغۡنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾
میرا مال میرے کسی کام نہ آیا۔ En
آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا
En
میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔