ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔ En
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
En
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27۔ 1 یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔