ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 26

وَ لَمۡ اَدۡرِ مَا حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۶﴾
اور میں نہ جانتا میرا حساب کیا ہے۔ En
اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
En
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

26۔ 1 یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔