ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 23

قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾
جس کے میوے قریب ہوں گے۔ En
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
En
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

23۔ 1 یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔